3

بانی پی ٹی آئی سے فیملی کی ملاقات کا دن

راولپنڈی(ڈیلی دومیل نیوز)بانی پی ٹی آئی سے فیملی کی ملاقات کا دن، پولیس نے عظمیٰ خان اور نورین خان کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا۔

نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے بہنیں عظمیٰ خان اور نورین خان اڈیالہ روڈ پر پہنچ گئیں،پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا، عمران خان کی بہنیں اڈیالہ جیل کے قریب پولیس ناکے پر موجودہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں