33

90روز میں انتخابات ؛سپریم کورٹ نے کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

90روز میں انتخابات کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔
نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم 3رکنی بنچ 23اکتوبر کو سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں