4

فضائی کمپنی کی سیکیورٹی خدشات کے باعث دبئی کیلئے تمام پروازیں موسمِ گرما تک منسوخ

لندن(ڈیلی دومیل نیوز)برطانوی فضائی کمپنی نے سیکیورٹی خدشات کے باعث دبئی کے لیے تمام پروازیں موسمِ گرما تک منسوخ کر دیں۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ عمان، بحرین اور تل ابیب کے لیے بھی برطانوی فضائی کمپنی کی پروازیں 31 مئی تک معطل رہیں گی۔

دوحہ کے لیے پروازیں اپریل کے آخر تک جبکہ ابوظہبی کے لیے مزید طویل مدت تک بند رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں