سونے کی قیمت آج پاکستان میں 2025 33

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری

کراچی (دومیل نیوز)سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری ہے اور ہفتہ کو سونا 8700روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 24 ہزار 562 روپے فی تولہ ہوگیا۔
دس گرام سونا7،459 روپے سستا ہو کر 4لاکھ 49 ہزار727روپے کا ہوگیا، فی تولہ چاندی کی قیمت 310 روپے کم ہوکر 8541روپے ہوگئی۔
ادھرعالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 87 ڈالر کمی کے بعد 8 ہزار 18 ڈالر پر آگیا جبکہ مقامی سطح پر فی تولہ سونا تین روز میں 18ہزار700 روپے سستا ہوچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں