7

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی مزید جانیئے

کراچی(ڈیلی دومیل نیوز)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں آج سونے اورچاندی کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔

جنگ پر مذاکرات شروع نا ہونےکادباو،گولڈ مارکیٹس میں مسلسل چوتھےروزسونے کی قیمت کم ہوئی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سےمزید نیچے آگئی،24 قیراط فی تولہ سونا 5200 روپےسستا ہوکر493762 روپےپرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 4458 روپےکم ہوکر 423321 روپےہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں