1

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (ڈیلی دومیل نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور سونےکی فی تولہ قیمت4لاکھ 78 ہزار 762 روپے ہوگئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے اضافہ ریکارڈ کیاگیا، اسی طرح عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونا 28 ڈالر اضافے کے ساتھ 4560 ڈالر کا ہوگیا۔
ادھر چاندی کی فی تولہ قیمت 260 روپے بڑھ کر 7784 روپے ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں