ڈیلی دومیل نیوز.پٹہکہ(تحصیل رپورٹر)پٹہکہ قاضی بلگراں کے مقام پر سوزوکی کو حادثہ 7 طلباء زخمی ہو گے حادثے کی اطلاع ملتے ریسکیو 112 اور جموں کشمیر یونائٹڈ موؤمنٹ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا تاہم تمام طلباء کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے تفصیلات کے مطابق یونین کونسل بلگراں میں بچوں کو لیکر جانے والی سوزوکی کو حادثہ جس کے نتیجہ میں سات طلباء زخمی ہو گے حادثی کی اطلاع ملتے ہی پٹہکہ سے ریسکیو 1122 اور جموں کشمیر یونائٹڈ موؤمنٹ کی ٹیمیں اور تھانہ پولیس پنجگراں کی نفری موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے فوری پر زخمی طلبا کو ریسکیو کرتے ہوئے قریبی ہسپتال منتقل کیا تاہم تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے حادثے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی،،
92
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل