مظفرآباد،ڈیلی دومیل نیوز،صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کے والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کی والدہ (مرحومہ) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے،آمین۔
88
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل