مظفرآباد(ڈیلی دومیل نیوز) آزاد جموں و کشمیر حکومت نے بلدیاتی اداروں کے ریٹائرڈ ملازمین اور پنشنرز کےدسمبر 2024 سے جون 2026 تک کی پنشن کے خسارے کو پورا کرنے کیلئے اضافی 518.938 ملین روپے کی منظوری دیدی ۔
یہ فیصلہ 17 دسمبر 2025 کو کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔فنڈنگ کی رقم: اضافی 518.938 ملین روپے (51 کروڑ، 89 لاکھ، 38 ہزار روپے) فراہم کیے گئے ہیں۔