93

ڈڈیال میں سیاسی ہلچل، راجہ پرویز اشرف کی آمد

ڈیلی دومیل نیوز،ڈڈیال میں سیاسی سرگرمیاں زور پکڑنے لگی ہیں۔ سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف ڈڈیال پہنچے، جہاں سیاسی اور سماجی شخصیت ضلعی چیئرمین زکوٰۃ خان ظفر خان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

اس موقع پر سیکڑوں افراد کے پاکستان پیپلز پارٹی زندہ باد، جیوے جیوے بھٹو جیوے کے نعروں سے فضا گونج اُٹھی۔ خان ظفر خان نے راجہ پرویز اشرف سے اہم گفتگو کی، جس میں آنے والے انتخابات میں بڑی تبدیلی کے امکانات زیر بحث آئے۔ خان ظفر خان نے راجہ پرویز اشرف کو بڑے جوڑ توڑ اور انتخابی حکمت عملی کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں