87

آزادکشمیر میًں آؤٹ آف سکول بچوں کے داخلے، سکولوں کی تعمیر کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک سے معاہدہ مزیدجانیئے

ڈیلی دومیل نیوز :وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں محکمہ تعلیم نے ایک اورتاریخی سنگِ میل عبور کرلیا ہےاور 60 ہزار آؤٹ آف سکول بچوں کو واپس سکول لانے ، 135سکولوں کی تعمیر کامعاہدہ طے پا گیا ہے۔

وزیراعظم فیصل راٹھور کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر خبر کے مطابق اسلامی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 7ارب روپے کا آؤٹ آف سکول چلڈرن پراجیکٹ جو طویل عرصے سے تاخیر کا شکار تھا، اب باقاعدہ طور پر عملی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔

اس سلسلے میں اسلامی ترقیاتی بینک اور حکومتِ پاکستان کے مابین معاہدے پر وزیراعظم سیکرٹریٹ اسلام آباد میں باقاعدہ دستخط کر دئیے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں