6

گلگت بلتستان انتخابات: ریٹرننگ و میڈیا افسران کی تربیت کا شیڈول جاری مزید جانیئے

گلگت بلتستان(ڈیلی دومیل نیوز)الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے انتخابات 2026ء کی تیاریوں کے سلسلے میں ریٹرننگ، اسسٹنٹ ریٹرننگ اور میڈیا و مانیٹرنگ افسران کی تربیت کا شیڈول جاری کر دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے ترجمان کے مطابق سکردو، شگر، کھرمنگ اور گانچھے کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کا تربیتی پروگرام 28 اپریل کو منعقد ہو گا جبکہ گلگت میں ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کا تربیتی پروگرام 29 اپریل کو منعقد کیا جائے گا۔

میڈیا و مانیٹرنگ افسران کی تربیت 30 اپریل کو چیف کورٹ رجسٹری سکردو میں ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں