7

ن لیگ میں وزارت عظمیٰ کے ایک درجن امیدوار سینئر قیادت اختلافات کا شکار

ن لیگ میں وزارت عظمیٰ کے ایک درجن امیدوار سینئر قیادت اختلافات کا شکار
ازاد کشمیر اسمبلی انتخابات حکومت کون بنائے گا ۔
پیپلز پارٹی موجودہ صورت حال میں اٹھارہ حلقوں میں انتہائی مظبوط پوزیشن پر ۔
مسلم لیگ ن قیادت اور سنیر رہنما شدید اختلافات کا شکار
مظفرآباد ڈویژن لیپہ ویلی سے چوہدری رشید اور دیوان چیغتائی ایک دوسرے کو کارنر کرنے کے ساتھ مسلم لیگ ن کو بھی ٹکٹ کے حوالے سے امید سے رکھے ہوئے ۔
حلقہ لچھراٹ میں مرتضیٰ گیلانی کو چوہدری شہزاد نکرے لگانے کیلیے سر توڑ کوشش میں
حلقہ کوٹلہ میں محترمہ نورین عارف اور سردار تبارک کے درمیان رسہ کشی ۔
ازاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ وہاہیکورٹ کے فیصلوں سے پیپلز پارٹی کی حکومت کیلئے ۔؟؟؟

https://www.facebook.com/share/v/1B56SUwuit/

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں