اسلام آباد(ڈیلی دومیل نیوز)سپریم کورٹ میں دھوکہ دہی کے ذریعے انسانی جسم سے اعضا نکالنے کے کیس میں ڈاکٹر کی سزا کے خلاف بریت کی درخواست پرسپریم کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ غیرقانونی ٹرانسپلانٹ کے واقعات بڑھ رہے ہیں،کوئٹہ میں کسی کو گردہ چاہئے تو پنجاب سے آسانی کیساتھ مل جاتا ہے،پنجاب میں متعلقہ اتھارٹی کا کنٹرول نہ ہونے کے برابر ہے،پنجاب میں 18تا20لاکھ روپے میں باآسانی گردہ مل جاتا ہے، لوگوں کی غربت کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے۔
4
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل