106 شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ آزاد کشمیرکمشنر مظفرآباد مسعود الرحمن کو تبدیل کر کے سینئر ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم سیکرٹریٹ تعینات کر دیا گیا عدنان خورشید کمشنر مظفرآباد ڈویژن تعینات کر دیے گئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا admin مارچ 3, 2023March 3, 2023