123

ڈاکٹر ظہور اقبال مغل عالمی سائنسدان ٹاپ 2 پرسنگ کی لسٹ میں شامل

مظفر آباد: مظفر آباد چہلہ بانڈی اور وادی نیلم گاؤں بوربالہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ظہور اقبال مغل عالمی سائنسدان ٹاپ 2 پرسنگ کی لسٹ میں شامل ہوگئے ہیں- عالمی سائنسدان ٹاپ 2 پرسنٹ کی ریکنگ جاری_ عالمی سائنسدانوں کی ریکنگ جاری کرنے والے بین الاقوامی ایجنسی AD-SCIENTIFIC RANKING نے دنیا میں 2 پرسنٹ سائنسدانوں کی لسٹ جاری – جس کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر ظہور اقبال مغل صاحب جن کا تعلق ضلح نیلم گاؤں بوربالہ سے ہے اور حال چہلہ بانڈی کیانی محلہ میں ہے نے اس رینکنگ میں جگہ بنالی- ڈاکٹر ظہور اقبال مغل صاحب نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد جو کے پاکستان کی نمبرا یونیورسٹی ہے سے پی.ایچ.ڈی (PH. D) کی ڈگری حاصل کی ہے اور بين الاقوامی جرنلر میں تقريباً 50 کے قریب ریسرچ پیپرز شائع کر چکے ہیں-
عوامی حلقوں کی مبارکباد-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں