116

عالمی منڈی میں بھاؤ میں اضافہ کے باعث پاکستان میں سونا بھی مہنگا ہوگیا

ڈیلی دومیل نیوز.صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں 6ہزار900روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

جس سے 24قیراط فی تولہ سونا 4لاکھ 35ہزار 100روپے کا ہو گیا جبکہ 10گرام 5916روپے مہنگاہونے کے باعث 3لاکھ 73ہزار 28روپے کا ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں