ڈس کلیمر

یہ ڈس کلیمر ڈومیل نیوز (domilnews.com) پر شائع ہونے والی تمام خبروں، مضامین، رہنمائیوں اور ای پیپر پر لاگو ہوتا ہے۔

معلومات کی درستگی

ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر خبر معتبر ذرائع سے تصدیق کے بعد شائع کی جائے، لیکن خبروں، نرخوں، فیسوں، تاریخوں اور نتائج میں تبدیلی ممکن ہے۔ اس لیے قارئین سے گزارش ہے کہ اہم معاملات میں متعلقہ سرکاری ادارے یا سرکاری ویب سائٹ سے تصدیق ضرور کریں۔ کسی خبر میں غلطی کی صورت میں ہم اصلاح کریں گے، لیکن اس پر انحصار سے ہونے والے کسی نقصان کی ذمہ داری ہم پر نہیں ہوگی۔

مشورہ نہیں ہے

ویب سائٹ پر شائع ہونے والی معلومات عام معلومات ہیں، یہ قانونی، مالی، طبی یا پیشہ ورانہ مشورہ نہیں ہیں۔ پرائز بانڈ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، پاسپورٹ فیس یا ملازمتوں سے متعلق معلومات رہنمائی کے لیے ہیں، حتمی فیصلہ متعلقہ سرکاری ادارے کا ہی ہوگا۔

آرا اور تبصرے

مضامین یا تبصروں میں ظاہر کی گئی آرا متعلقہ مصنف یا تبصرہ نگار کی ہو سکتی ہیں، ضروری نہیں کہ وہ ڈومیل نیوز کی سرکاری پالیسی ہوں۔

تصاویر

ویب سائٹ پر استعمال ہونے والی بعض تصاویر معلوماتی یا نمائندہ نوعیت کی ہو سکتی ہیں، اور ان کی وضاحت متعلقہ خبر میں دی جاتی ہے۔

ای پیپر

ویب سائٹ پر موجود ای پیپر روزنامہ ڈیلی دومیل کے پرنٹ ایڈیشن کا ڈیجیٹل نسخہ ہے، جو قارئین کی سہولت کے لیے پیش کیا جاتا ہے۔

بیرونی لنکس

بیرونی ویب سائٹس کے لنکس صرف سہولت کے لیے دیے جاتے ہیں، ان کے مواد کی ذمہ داری ہم پر نہیں ہے۔

ذمہ داری کی حد

ڈومیل نیوز ویب سائٹ کے استعمال یا اس پر موجود معلومات پر انحصار سے ہونے والے کسی براہ راست یا بالواسطہ نقصان کی ذمہ دار نہیں ہوگا۔