99

پاکستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے۔ اس سال اب تک پولیو کیسز کی تعداد21 ہوگئی

ڈیلی دومیل نیوز،پاکستان میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے۔ اس سال اب تک پولیو کیسز کی تعداد21 ہوگئی۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کا کہنا ہے کہ نئے پولیو کیسز ضلع لوئر کوہستان اور ضلع بدین سے سامنے آئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق انسداد پولیو کی خصوصی ملک گیر مہم یکم ستمبر سے شروع ہوگی، پولیو لاعلاج مرض ہے،صرف ویکسین سے بچاؤ ممکن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں