99

قومی کرکٹرز کیخلاف آئی سی سی میں سماعت

قومی کرکٹرزحارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان کیخلاف آئی سی سی میں بھارت کی درخواست پر سماعت ہوئی، میچ ریفری رچی رچرڈسن نے قومی کرکٹرز کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ْ

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ میچ ریفری رچی رچرڈسن نے کرکٹرز سے مختلف نوعیت کے سوالات کئے،کرکٹرز نے تحریری طور پر بھی جواب جمع کرائے، کرکٹرز نے اپنا کیس مضبوط انداز میں میچ ریفری کے سامنے رکھا۔حارث رؤف نے تحریری جواب میں کہا کہ الزامات کے حق میں کوئی ثبوت نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں