یکم جنوری کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی ؟ جانیے

نئے سال کی کی آمد کی خوشی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی یا نہیں اس حوالے سے ابھی مزید 2دن انتظار کرنا ہو گا ۔
عالمی سطح پر برینٹ کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد نگران حکومت نئے سال کے پہلے ماہ جنوری 2024 کے پہلے ہاف میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ سکتی ہے۔
آئل انڈسٹری کے اندازوں کے مطابق پیٹرول اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں1 روپے تک کمی ہو سکتی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے تک اضافہ ہو سکتا ہے۔بین الاقوامی سطح پر برینٹ تیل کی قیمتیں 16 دسمبر 2023 سے 77.95 ڈالر سے 81.07 ڈالر فی بیرل کے درمیان رہیں۔ آخری جائزہ میں، حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں 284.28 روپے کی شرح تبادلہ کا اطلاق کیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

88 تبصرے ”یکم جنوری کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی ؟ جانیے

  1. Pingback: cialis цена
  2. Pingback: viagra from canada
  3. Pingback: sildenafil 48 tabs
  4. Pingback: cialis on lone
  5. Pingback: gabapentin kapslar
  6. Pingback: harga valtrex
  7. Pingback: tamoxifen moobs
  8. Pingback: lasix shot
  9. Pingback: bactrim for acne
  10. Pingback: citalopram 10 mg
  11. Pingback: ezetimibe 20 mg
  12. Pingback: flexeril dose
  13. Pingback: finasteride flomax
  14. Pingback: generic for cozaar
  15. Pingback: buspar withdrawal
  16. Pingback: ashwagandha uses
  17. Pingback: celexa and xanax
  18. Pingback: actos torticeros
  19. Pingback: synthroid supplied
  20. Pingback: ivermectin ireland

اپنا تبصرہ بھیجیں