بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پراکاسم میں ایک 35 سالہ شخص کو اس کی اپنی ہی ماں نے قتل کر دیا، جس کے بعد رشتہ داروں کے ساتھ مل کر اس کی لاش کے ٹکڑے کر کے نہر میں بہا دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت کے شیام پرساد کے طور پر ہوئی ہے جبکہ قتل کی ملزمہ اس کی 57 سالہ ماں ” کے لکشمی دیوی” ہے
65
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل