78

ایک اور مون سون سسٹم کا امکان ، بادل کہاں کہاں برسیں گے ۔۔؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

ڈیلی دومیل نیوز،27 اگست سے ایک اور مون سون سسٹم کا امکان ، بادل کہاں کہاں برسیں گے ۔۔؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔
’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق محکمہ موسمیات نے 27 اگست سے ایک اور مون سون سسٹم کے کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں پر اثرانداز ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کراچی میں صبح سویرے مختلف علاقوں میں کہیں بوندا باندی تو کہیں ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔کراچی کے علاقوں نارتھ ناظم آباد، بورڈ آفس، حیدری، سکیم 33، صدر اور شارع فیصل سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں