84

انوارالحق مستعفی ہوں، چوہدری یاسین

ڈیلی دومیل نیوز؛ آزادکشمیر میں حکومت تبدیلی کیلئے پیپلزپارٹی نے سندھ ہائوس میں منعقدہ عشائیہ میں27ارکان کی ویڈیو جاری کرکے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کو واضح پیغام دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور اور چوہدری ریاض کی زیر صدارت سندھ ہائوس میں منعقدہ عشائیہ میں27ارکان نے شرکت کی۔

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے اراکین نے چوہدری یاسین کی قیادت میں سندھ ہاؤس عشائیہ میں شرکت کی جن میںپیپلزپارٹی کے 17ارکان کے علاوہ 10نئے شامل ہونیوالے ارکان نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں