مظفرآباد ، ڈیلی دومیل نیوز، ایڈیشنل چیف سیکرٹری (جنرل) ظہیرالدین قریشی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ پالیسی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں ٹرانسپورٹ کے نظام کی بہتری، عوامی سہولیات، اور پالیسی فریم ورک کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی اور مجوزہ پالیسی پر تفصیلی بریفنگ پیش کی۔
33
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل