33

آزاد کشمیر ٹرانسپورٹ پالیسی: ایڈیشنل چیف سیکرٹری ظہیر الدین قریشی کی زیر صدارت اہم اجلاس

مظفرآباد ، ڈیلی دومیل نیوز، ایڈیشنل چیف سیکرٹری (جنرل) ظہیرالدین قریشی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ پالیسی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں ٹرانسپورٹ کے نظام کی بہتری، عوامی سہولیات، اور پالیسی فریم ورک کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی اور مجوزہ پالیسی پر تفصیلی بریفنگ پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں