2

ملک میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تیزی سے جاری، 618 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی دومیل نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے۔

سرکاری رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں ایچ آئی وی کے 2025 میں 498 کیسز رپورٹ ہوئے اور شہر میں جنوری 2025 سے مارچ 2026 تک 618 نئےایچ آئی وی کیسز رپورٹ ہوئے۔

سرکاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں ہر ماہ اوسطاً 41 سے زائد افراد ایچ آئی وی کا شکار ہوئے، ایچ آئی وی متاثرین میں نوجوان مردوں کی واضح اکثریت ہے جن میں 64 فیصد کیسز بالغ مردوں کے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں