75

مظفرآبادجوڈیشنری ملازمین کے تبادلہ جات نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(نامہ نگار)جوڈیشنری ملازمین کے تبادلہ جات،تفصیلات کے مطابق

سجاول مغل رجسٹریشن کلرک تبدیل۔ناظر فیملی کورٹ تعینات۔حافظ عبدالسلام ناظر سنیئر سول کورٹ کو تبدیل کر کے رجسٹریشن کلرک تعینات کردیا گیا،اسی طرح جواد ارشد ناظر فیملی کورٹ کو تبدیل کر کے ناظر عدالت سول کورٹ ہٹیاں بالا تعینات کردیا گیا جبکہ

 ناظر سول کورٹ ہٹیاں بالا ریاض شاہ کو تبدیل کر کے ناظر سول کورٹ چکار اور توصیف اعوان ناظر سول کورٹ چکار کو تبدیل کر کے ناظر سینئر سول کورٹ ہٹیاں بالا تعینات کردیا گیا،ایک اور نوٹیفکیشن کے مطابق ریڈر سینئر سول کورٹ سید واصف کاظمی کو تبدیل کرکے ریڈر سول کورٹ۔طارق چک ریڈر عدالت سول کورٹ لیپہ کو تبدیل کر کے ریڈر عدالت سول کورٹ چکار تعنیات کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں