سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیکفیشن کے مطابق وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ( اتھارٹی) نے نائلہ مغل ، صدر معلمہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹھوٹھہ ضلع مظفر آباد کو لاریب رفاق دختر رفاق خان جماعت پنجم پرتشدد کیئے جانے کے بموجب مس کنڈکٹ کا مرتکب ہونے کی پاداش میں آزاد جموں و کشمیر سول سرونٹس (ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن ) رولز 1977 کے قاعدہ 6(1) کے تحت فوری طور پر ملازمت سے معطل کرتے ہوئے متذکرہ قواعد کے قاعدہ 5(1) کے تحت انضباطی کارروائی عمل میں لائے جانے کی خاطرڈپٹی ڈائریکٹر نظامت اعلیٰ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (نسواں) مظفر آباد سیدہ در شہوار نقوی کو انکوائری آفیسر مقرر کیئے جانے کی منظوری دی ہے۔
107
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل