ڈیلی دومیل نیوز:انتظامی افسر حماد بشیر،تحصیلدار مظفراباد قمر عزیز نے ہمراہ نفری تھانہ صدر الصبح سبزی منڈی میں کریک ڈاؤن کیا۔شہر مظفراباد میں ٹماٹر کی خود ساختہ مہنگائی کے اصل ذمہ دار 10بڑے مگرمچھوں ہول سیل ڈیلرز کو گرفتار کرتے ہوئے پابند سلاسل کیا. ایف ائی ار درج کرتے ہوئے سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے. ناجائز منافہع خوروں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ائینی ہاتھوں سے نپٹا جائے گا۔
140
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل