122

نیلم ویلی میں جنگلات کی بے دریغ کٹائی

مظفرآباد (ڈیلی دومیل نیوز)کلاؤڈ برسٹ کیوں نہ ہوں ۔ نیلم ویلی کے جنگلات کو ختم اور پہاڑوں کو سبز درختوں سے خالی کرنے میں محکمہ اور مقامی افراد برابر کے شریک ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق نیلم ویلی کمپارٹ نمبر 1 میں کس طرح دیدہ دلیری سے سبز درختوں کو کاٹ کر سپریم کورٹ کے احکامات کا مذاق اڑایا جا رہا ہے ۔

یار رہے کہ سبز درختوں کی کٹائی پر نہ صرف وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری انوار لحق بلکہ سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر نے بھی پابندی عائد کر رکھی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں