93

صدر آزاد جموں وکشمیر کا سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

ڈیلی دومیل نیوز. صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سابق وزیر حکومت محمد حنیف اعوان (مرحوم) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں