113

آزاد کشمیر میں سبزی و فروٹ کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ

ڈیلی دومیل نیوز.سیلاب کی تباہ کاریوں سے جہاں پنجاب میں کاشتکار بری طرح متاثر ہوئے ہیں وہیں آزاد کشمیر میں مہنگائی نے شہریوں کی کمر توڑ دی ہے۔

ٹماٹر کی فی کلو قیمت 250 سے 300 روپے تک جا پہنچی ہے جبکہ دیگر سبزی اور پھلوں کی قیمتیں بھی دگنی ہو گئی ہیں۔

شہریوں اور تاجروں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خود ساختہ مہنگائی نے عام آدمی کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں