140

برنالہ آزاد کشمیر میں غیر قانونی روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کاررائی

برنالہ(ڈیلی دومیل نیوز) برنالہ میں ٹرانسپورٹ نظام کی بہتری کے لیے غیر قانونی روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی، متعدد پر جرمانے عائد کر دئیے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر ڈویژن میرپور چوہدری مختار حسین کی ہدایت پر سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی میرپور عدیل نواز نے ٹریفک انچارج برنالہ چوہدری صابر مہر کے ہمراہ برنالہ میں ٹرانسپورٹ کے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا ۔

اس دوران برنالہ اور دیگر شہروں سے آنے اور جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو چیک کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں