چناری (ڈیلی دومیل نیوز)آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے زیریں علاقوں میں بارش اور بلند پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کا آغاز ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی رات ہٹیاں بالا،چناری،چکوٹھی،گوجر بانڈی اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو پیر کو دن بھر جاری رہا،زیریں علاقوں میں بارش اور بلند پہاڑوں پر برف باری کے باعث سردی کا آغاز ہو گیا،جہلم ویلی کے اکثر بازاروں میں لوگ کوٹ اور سویٹر پہنے ہو ئے نظر آئے۔
136
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل