57

30 جون 2026ء تک ریٹائر ہونیوالے ملازمین کے ڈیٹا کی اپڈیٹیشن کا عمل مکمل

لاہور ( ڈیلی دومیل نیوز) کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کی ہدایت پر اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نغمانہ گل رخ فرید کی زیر نگرانی صوبے بھر میں 30جون 2026تک ریٹائر ہونے والے تمام ملازمین کے جنرل پروویڈنٹ فنڈ کے ڈیٹا کی اپڈیٹیشن کا عمل مکمل کرلیا گیاہے۔
اس اقدام کا بنیادی مقصد جی پی فنڈ کی ادائیگی کے عمل کو مؤثر، تیز اور شفاف بنانا ہے تاکہ ریٹائر ہونے والے ملازمین کو ان کا حق بروقت اور بغیرکسی انتظامی رکاوٹ کے مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں