2

پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز

ڈیلی دومیل نیوز،پاکستان سے حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے تحت آج پہلی حج پرواز کراچی سے روانہ ہوئی۔ یہ پرواز نجی ائیرلائن کے ذریعے 160 عازمین حج کو لے کر حجاز مقدس کے لیے روانہ ہوئی۔

کراچی ایئرپورٹ پر اس موقع پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب منعقد ہوئی، جہاں گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزارت مذہبی امور کے اعلیٰ حکام نے عازمین حج کو رخصت کیا۔ انہوں نے عازمین کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کے ساتھ ان کے سفر کے لیے دعا بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں