لاہور(ڈیلی دومیل نیوز) اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ آنے والے چند ماہ ایونٹس کے حوالے سے بڑے اہم ہیں، کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے، ایشین گیمز سمیت ڈائمنڈ لیگز میں شرکت کرنا ہے جس کے لیے بھرپور تیاری کر رہا ہوں۔
2
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل