موٹر سائیکل کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی،ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی کر دی ,نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔
نیوز کے مطابق ہنڈا سی جی 125 کے خصوصی ایڈیشن کی قیمت میں 38,500 روپے کی کمی کی گئی ہے، اور نئی قیمت 253,000 کے لگ بھگ ہے۔
اسی طرح ہنڈا 125 کے ریگولر ایڈیشن کی قیمت میں 33,500 روپے کی کمی کی گئی ہے، جبکہ نئی قیمت 2 لاکھ روپے کے لگ بھگ ہیں۔
62