59

میٹا نے فیس بک پر جیون ساتھی کی تلاش کے لئے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

ڈیلی دومیل نیوز.میٹا نے فیس بک پر جیون ساتھی کی تلاش کے لئے اے آئی اسسٹنٹ متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق میٹا نے فیس بک صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا جس میں کوئی بھی شخص فیس بک پر اے آئی اسسٹنٹ کے ذریعے اپنا جیون ساتھی تلاش کر سکے گا۔اس فیچر میں صارفین اے آئی کے ذریعے اپنے پسند کا جیون ساتھی تلاش کر سکیں گے۔جیون ساتھی کی تلاش میں کرنے والے ادارے بھی اب اس حوالے سے اے آئی سے مدد لے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں