59

35ویں نیشنل گیمز: سیکرٹری سپورٹس تہذیب النساء کی زیر صدارت اہم اجلاس

مظفرآباد،ڈیلی دومیل نیوز، سیکرٹری سپورٹس، یوتھ اینڈ کلچر محترمہ تہذیب النساء کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں 35 ویں نیشنل گیمز میں آزاد جموں و کشمیر کے دستے کی شرکت سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کھلاڑیوں، آفیشلز اور انتظامی معاملات پر بریفنگ دی گئی جبکہ دستے کی بہترین نمائندگی کے لیے ضروری انتظامات کو حتمی شکل دینے پر زور دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں