88

نیلم؛کورٹ ٹرسٹ کے تعاون سے سرد ترین علاقوں کے مستحقین میں گرم ملبوسات تقسیم

نیلم(ڈیلی دومیل نیوز)بالائی نیلم کے دشوار گزار، شدید سرد اور برف پوش علاقوں میں پاک فوج سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود کے عملی اقدامات میں بھی پیش پیش ہے۔

اسی سلسلے میں کشمیر آرفن ٹرسٹ کے تعاون سے بالائی نیلم کے انتہائی سرد علاقوں تاوبٹ بالا، تاوبٹ، ہمت سرداری، ہانٹھی سنڈاس اور گردونواح کے دیگر علاقوں میں مستحق اور نادار خاندانوں میں گرم ملبوسات تقسیم کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں