2

ڈاکٹر مشتاق کا فاروق حیدر پر کرپشن کا الزام

ڈیلی دومیل نیوز،جہلم ویلی: جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا ہے کہ حلقہ 6کے ایم ایل اے راجہ فاروق حیدر خان عوام کو حساب دیں کہ لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقوں چکوٹھی،کھلانہ کے عوام کا حق مار کر چناری میں ایک گھر کیلئے لاکھوں روپے مالیت کے قومی فنڈز سے مورچہ کیوں تعمیر کروایا؟۔

چکوٹھی میں عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد مشتاق خان نے کہا کہ فاروق حیدر کے عوام دشمن اقدامات ،کرتوتوں کے باعث عوام انہیں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں