وطن عزیز میں حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہو گئی گذشتہ چند مہینوں میں پاکستان میں ہونے والے 24 خودکش حملہ آوروں میں سے کتنے افغانی تھے۔ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔”جیو نیوز ” کے مطابق
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے افغان دہشتگرد پاکستان میں عرصے سے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں بھی افغان دہشتگردوں کا ہاتھ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ چند مہینوں میں پاکستان میں ہونے والے 24 خودکش حملہ آوروں میں سے 14 افغانی تھے۔
16