لاہور(ڈیلی دومیل نیوز) لاہور میں 24گھنٹے کےد وران منکی پاکس کے مزید 2مریضوں کی تصدیق ہو گئی۔
نیوز کے مطابق رواں سال منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد30ہو گئی،ایم ایس میوہسپتال کاکہناتھا کہ مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
5