1

آزاد کشمیر الیکشن،ن لیگ کے 30حلقوں کے ٹکٹس فائنل،رانا ثنا اللہ خان

ڈیلی دومیل نیوز،آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کی سیاسی کمیٹی کا اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں انتخابی حکمت عملی، ٹکٹوں کی تقسیم اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ خان نے مشترکہ طور پر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں