1

فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد (ڈیلی دومیل نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے ۔

سیکیورٹی ذرائع کےمطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کریں گے، اس کے علاوہ دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اہم اور اعلیٰ ایرانی شخصیات سے ملاقات بھی کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں