54

دو بچوں کی ماں نے انٹرکے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

دو بچوں کی ماں مسفرہ ناز نے نئی مثال قائم کرتے ہوئے کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کامرس پرائیوٹ کی تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
نیوز کے مطابق 5 سال کا بیٹا اور ڈھائی سال کی بیٹی کی دیکھ بھال کے ساتھ پانچ سال بعد پڑھائی شروع کی اورمسفرہ ناز نے پوزیشن اپنے نام کر لی۔ مسفرہ ناز نے بتایا کہ ہمارے معاشرے میں سمجھا جاتا ہے کہ جنریشن گیپ کی وجہ سے بڑوں کو سوچ سمجھ نہیں ہوتی مگر ایسا نہیں ہے پڑھائی کیلئے کوئی عمر نہیں ہوتی آنے والی نسل کیلئے میں رول ماڈل کے طور پر آج سامنے آئی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں