47

ورلڈ کپ، آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدمقابل

بھارت میں جاری کرکٹ کے عالمی ایونٹ میں آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہوں گے۔
نیوز کےمطابق میگا ایونٹ کے 10 ویں میچ کا آغاز آج 1 بج کر 30 منٹ پر ہو گا، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں لکھنو کے اکانا سپورٹس سٹی کرکٹ سٹیڈیم میں ان ایکشن ہوں گی۔
آسٹریلیا کو گزشتہ میچ میں بھارت نے 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں