105

پشاورہائیکورٹ کا شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ

پشاورہائیکورٹ نے شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ دیا ہے۔عدالت عالیہ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ زینت بیگم پاکستانی ہے اور اُس کا شوہر افغان شہری ہے۔
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں مزید کہا گیا کہ زینت بیگم کے شوہر کو پاکستانی شہریت دی جائے، خاتون اپنے افغانی شوہر کی شہریت کےلیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کروائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں